ماہر القادری نے کب وفات پائی؟
(a۱۲مئی ۱۹۸۹ء
b)۱۲ مئی ۱۹۹۹ء
c) ۱۲ مئی ۱۹۷۹ء
ماہر القادری کی تدفین کہاں ہوئی؟
a) لاہور
b)کراچی
c) سیالکوٹ
d) جدہ
’’ترے حسن ِ خلق کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی‘‘اس مصرع میں صنعت استعمال ہوئی ہے ؟
a) سیاق الاعداد
b) تضاد
c) استفہام
d)تکرار
’’ مجھے میرے دعویٰ عشق نے نہ صنم دیا نہ خدا دیا‘‘ اس میں صنعت استعمال ہوئی ہے ؟
a) سیاق الاعداد
b) تضاد
c) استفہام
d) مراۃ النظیر
کسی ۔۔۔۔۔ کی محنتوں کا یہ خوب میں صلہ دیا؟
a) خوش گوار
b) خوش نژاد
c) غم گسار
d) غم خوار
اسی راہ بر کے نقوش پا کو ۔۔۔۔۔۔ نے مٹا دیا؟
a) سفار
b)خزاں
c) مسافران
d) مسافروں