حج کے دوران آپﷺ نے کہاں خطبہ دیا ؟
a) منیٰ
b) مقام ابراہیم
c) عرفات
d) صفہ و مروہ
نبی کریمﷺ میں حقوق کے حوالے سے سب سے پہلا حکم کس کے متعلق جاری کیا ؟
a) اولاد
b) والدین
c) ہمسائے
d) امانت
دوسرا حکم کس کے متعلق جاری کیا ؟
a) سود
b) زکوۃ
c) نماز
d) حج
نبی کریمﷺ نے سب سے پہلے کس کا خون معاف کیا؟
a) عمرو بن وقاص
b) عمرو بن سعد
c) عمرو بن ربیعہ
خانہ کعبہ سعودی عرب کے کس شعر میں واقع ہے ؟
a) مدینہ
b) ریاض
c) جدہ
d) مکہ مکرمہ
سب سے پہلے اس جگہ کس نے اللہ کا گھر بنایا تھا؟
a) حضرت ابراہیم علیہ السلام
b) حضرت موسی ٰ علیہ السلام
c) حضرت عیسیٗ علیہ السلام
d) حضرت یوسف علیہ السلام