کتابوں کے ایک کاروباری کو انھوں پریشانی میں کتنے میں مدد دی تھی ؟
a) پانچ ہزار میں
b) تین ہزار میں
c) دو ہزار میں
ایک تیتم کو پڑھنے کے لیے وظیفہ دیا تھا تو وہ کیا کرتا ہے ؟
a) مدرس ہے
b) انجینئر ہے
c) فوجی ہے
d) ڈاکٹر ہے
حساب امانت کے ساتھ نیک آدمی نے کیا کیا؟
a) جلا دی
b) سنبھال کر رکھی
c) پبلیشر کودی
نیک آدمی نے اپنی زندگی کے تمام حسابات کس کتاب میں درج کیے تھے ؟
a) حساب کتاب
b) حساب امانت
c) امانت کی تکمیل
مسلمانوں کے کون سے خلیفہ سخاوت کی وجہ سے مشہور ہیں ؟
a) حضرت ابو بکر صدیقؓ
b) حضرت عمر فاروقؓ
c) حضرت عثمان غنی ؓ
’’ یہ سن کر تمام خاندان کا خاندان اتنا خوش ہوا ۔۔۔۔ میں زمین میں گڑا جاتا تھا‘‘ یہ اقتباس کس تحریر کا ہے؟
a) نصابی کتاب کا
b) افسانے کا
c) توبہ النصوح ( ڈپٹی نذیر احمد)