سپاہی کو راستے سے کیا ملا؟
a) کلہاڑی
b)تلوار
c) اشرافیوں کی تھیلی
d) بچہ
سپاہی نے وہ تھیلی کس کے پاس بطور امانت رکھی تھی ؟
a) قاضی
b) سنار کی بیوی
c) کوتوال
d) سنار
سپاہی کے تھیلی واپس طلب کرنے پر سنار نے کیا کیا ؟
a) تھیلی واپس نہ کی
b) واپس کی دی
c) سپاہی کو مارا
سنار اور اس کی بیوی کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟
a) چھوڑ دیا گیا
b) قید کر دیا گیا
c) دعویٰ دائر کر لیا گیا
سنار اور اس کی بیوی کو جب حوالات میں بند کیا گیا تو وہاں ایک صندوق میں تھے ؟
a) برتن
b)کپڑے
c) سپاہی
d) قاضی
یہ سبق کس صنف سے تعلق رکھتا ہے ؟
a) ناول
b) افسانہ
c) ناولٹ
d) کہانی