زمین کا درجہ حرارت ہر سال ہو رہا ہے ؟
a) کم
b) نارمل
c) سرد
d) زیادہ
گاڑیوں کے ہارن ، مشینوں کے شور اور لاوڈ اسپیکر وغیرہ سے ہو رہی ہے ؟
a) شور کی آلودگی
b) فضائی آلودگی
c) زمینی آلودگی
آلودگی کو کم کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے ؟
a) شور کرنا چاہیے
b) درخت لگانے چاہیے
c) سیمنار منعقد کریں
دق کس کی بیماری ہے ؟
a) دل کی
b)گرودوں کی
c) پھیپھڑوں کی
مخرب اخلاق ، کا مطلب ہے ؟
a) اخلاق درست کرنے والی دوائی
b) مجرب دوا
c) خراب نسخہ
d) اخلاق خراب کرنے والی
اسراف، کا مطلب ہے ؟
a) اجداد
b) فضول خرچی
c) کفایت شعاری