ایک طشتری کا ڈھکنا اٹھانے پر فلیمنگ کو کیا نظر آتا ہے ؟
a) جراثیم
b) روٹی
c) پھپھوندی
d) کچھ نہیں
پھپھوندی سے ایجاد ہونے والی جزاثیم کش دوا کا کیا نام رکھا گیا؟
a) ڈس پرین
b) پیرا سٹا مول
c) اماکسل
d) پنسلین
پھپھوندی سے پنسلین بننے میں کتنا وقت لگا؟
a) سال
b) مہینے
c) ہفتے
d) دن
فلیمنگ نے اپنی اس ایجاد کا اعلان کب کیا ؟
a) فروری ۱۹۲۸ء
b) فروری ۱۹۲۹ء
c) فروری ۱۹۳۰ء
فلیمنگ نے اپنی اس ایجاد کا اعلان لندن میں کس مقام پر کیا ؟
a) چرچ میں
b) سائنس اسکول میں
c) میڈیکل ریسرچ کلب میں
فلیمنگ کا اپنی دریافت کے دوران کیا مشکل پیش آئی ؟
a) پھپھوندی کا نہ بننا
b) ڈاکٹر ز کا نہ ماننا
c) پنسلین کو پھپھوندی سے الگ کرنا