طوسی کی آمد پر غریب او رنادار بچے کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟
a) اسے نئے کپڑے دئیے گے
b) اسے گھر بھیجا دیا
c) اسے مارا گیا
d) اسے مدرسے میں داخل نہ ہونے دیا
مدرسے میں امیر گھرانوں کے طالب علموں سے طوسی نے کیا سوال کیا ؟
a) علم حاصل کرنے کا مقصد
b) ان کی خاندانی عظمت
c) ان اساتذہ کی عظمت
d) ان کے مدرسے کی عظمت
مدرسے میں سے کس طالب علم نے طوسی کے سوال کا صحیح جواب دیا ؟
a) سب نے
b) غریب و نادار طالب علم نے
c) چند ایک نے
d) کسی نے نہیں
علم حاصل کرنے کا بنیادی مقصد کیا ہے ؟
a) روزگار کا حصول
b) آگے پہنچانا
c) انسانیت کو منور کرنا
d) اپنے آپ کی فلاح کرنا
طوسی کو صحیح جواب دنیے والے طالب علم کو دنیا کس نام سے جانتی ہے ؟
a) شیخ سعدی
b) مولانا روم
c) امام غزالی
امام غزالی کب پیدا ہوئے ؟
a) ۱۰۵۷ء
b)۱۰۵۰ء
c) ۱۰۱۰ء
d)۹۷۰ء