کارگل کی جنگ میں کرنل شیر خان کس بلندی ترین چوٹی پر تھے ؟
a) کے ٹو
b) سیاہ چن
c) نانگا پیر
d) گل تری
گل تری کی اونچائی کتنی ہے ؟
a) سترہ ہزار فٹ
b) سات ہزار فٹ
c) سولہ ہزار فٹ
گل تری واقع ہے ؟
a) ڈیوریٹ لائین
b) چمن بارڈر
c) لائن آف کنٹرول
معرکہ کارگل سے قبل کب دشمن نے کرنل شیر کی پوسٹوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی ؟
a) ۱۹۹۰ء
b) ۱۹۹۹ء
c) ۱۹۹۸ء
d) ۱۹۹۹۶ء
کرنل شیر خان کب پیدا ہوئے ؟
a) یکم جنوری ۱۹۷۰ء
b) یکم جنوری ۱۹۶۹ء
c) یکم فروری ۱۹۷۰ء
کرنل شیر خان کس ضلع میں پیدا ہوئے ؟
a) پشاور
b) صوابی
c) چترال
d) گلگت