کلیم عثمانی کس شاعر کے شاگرد بنے ؟
a) فیض احمد فیض
b) احسان دانش
c) میر ا جی
d) فراز
انھوں نے کب وفات پائی ؟
a) ۲۸ مارچ ۱۹۹۹
b) ۲۹ اگست ۱۹۹۹
c) ۲۸ اگست ۲۰۰۰
ان کی غزلوں کا مجموعہ ہے ؟
a) دیوار ذدا
b) دیوان زادہ
c) دیوار ِحرف
ان کے نعتیہ کلام پر مشتمل مجموعہ ہے ؟
a) ماہ حرا
b) امیر حرم
c) عرفان مدینہ
میر کارواں ہم تھے ، ۔۔۔۔۔ کارواں تم ہو ؟
a) جان
b) روح
c) دل
d) چمن
اس وطن کے ۔۔۔۔ کو سر بلند رکھنا ؟
a) سر
b) ہاتھ
c) پرچم
(c کچھ نہیں