اُول جلول نے ڈونگا رکھنے کے بعد کیا کیا ؟
a) ٹوکری بند کی
b) اٹھا لی
c) ڈھکن بندنہ کیا
ڈھکن بند نہ کرنے کی وجہ سے ٹوکری میں گھس گیا ؟
a) تیتر
b) چوہا
c) مکھیاں
d) کوا
اُول جلول نے خالہ کی آواز سنی تو کیا کیا؟
a) ٹوکری کا ڈھکن بند کر دیا
b) ٹوکری خالہ کو دکھائی
c) کوے کو باہر نکالا
d) کچھ نہ کیا
خالہ سیلمہ کو کوے کی آواز کیوں نہ آئی ؟
a) وہ بہت دور تھیں
b) اونچا سنتی تھی
c) وہ سننا ہی نہیں چاہتی
d) بس اسٹاپ پر شور تھا
خالہ سیلمہ نے خاص قسم کی کچھڑی بنائی تھی ؟
a) اپنے بھائی کے لیے
b) بھاوج کے لیے
c) ایک رشتے کی بہن کے لیے
d) اُول جلول کے لیے
اُول جلول نے الماری میں سے نکالی ؟
a) کچھڑی
b) گھڑی
c) جیکٹ
d) ٹوکری