اکتوبر ۱۹۵۷ء میں ہونے والی ریلی میں کتنی گرل گائیڈز نے شرکت کی ؟
a) تین سو
b)پانچ سو
c) سات سو
d) ایک ہزار
پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن ، رکن ہے ؟
a) عالمی گرل اسکاوٹس ایسوسی ایشن کی
b) یونیسکو کی
c) امریکن گرل گائیڈز ایسوسی ایشن کی
d) یونی سیف کی
۲۰۰۳ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتنے لوگ گرل گائیڈز کے لیے کام کر رہے ہیں ؟
a) ایک لاکھ پانچ ہزار
b) اکہتر ہزار چار سو اٹھہتر
c) پچاس ہزارپانچ سو
d) پچیس ہزار پچیس سو
اس تنظیم کا مقصد کس کی تربیت کر کے انھیں مفید شہری بنانا ہے ؟
a) لڑکوں کی
b) عورتوں کی
c) لڑکیوں کی
d) بزرگوں کی
گرل گائیڈز نے کس سانحے میں پورے پاکستان میں کیمپ لگا کر سامان جمع کر کے متاثرین تک پہنچایا ؟
a) سیلاب ۲۰۱۰ء
b) دہشت گرد حملوں میں
c) برفانی طوفانوں میں
d) اکتوبر ۲۰۰۵ ء کے زلزلے میں
گرل گائیڈز کا پروگرام کتنی عمر کی لڑکیوں کے لیے ہے ؟
a) سترہ سال تک
b) پچیس سال تک
c) بیس سال تک
d) پندرہ سال تک