نئی حساب کتاب اور فرضی مقداروں کے کو حل کرنے کے مذکورہ طریقوں پر مشتمل کتاب کو نام دیا گیا ؟
a) الجبرا و المقابلہ
b) الکتاب فی المختصر حساب
c) الکتاب المختصر فی حساب الجبرا و المقابلہ
d) کوئی کتاب نہ بنی
اس نئے حسابی طریقے کو ریاضی میں کہتے ہیں ؟
a) سیٹ
b) فارمولا
c) مساوات
d) الجبرا
اشرفیوں کے معاملے کو حل کرنے کا نام دیا گیا ؟
a) دو درجی مساوات
b) یک درجی مساوات
c) مسئلہ
d) سیٹ
الخوارزمی کب پیدا ہوئے ؟
a) ۷۰۰ء سے پہلے
b) ۸۰۰ء سے پہلے
c) ۹۰۰ء میں
ان کا پورا نام تھا ؟
a) محمد موسٰی
b) ابوالخوارزمی
c) ابواعبداللہ محمد بن موسیٰ
محمد بن موسیٰ الخوارزمی پیدا ہوئے ؟
a) افغانستان
b) ازبکستان
c) پاکستان
d) ترکستان