
پاکستان کو کس بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ؟
a) کلمہ پر
b) فرقہ
c) زبان
d) علاقائی
دوسری عالمی جنگ عظیم کب شروع ہوئی ؟
a) ۱۹۲۳ء
b) ۱۹۶۳ ء
c) ۱۹۳۸ء
d) ۱۹۳۹ء
دوسری جنگ عظیم کس سال ختم ہوئی؟
a) ۱۹۴۵ء
b) ۱۹۴۶ء
c) ۱۹۴۳ء
d) ۱۹۴۴ء
دوسری جنگ عظیم کتنے سال جاری رہتی ہے ؟
a) چھے سال
b) سات سال
c) دس سال
d) پانچ سال
اس جنگ کا خاتمہ کس صورت میں ہوتا ہے ؟
a) ناٹروجن بم پر
b) ہائیڈورجن بم پر
c) ایٹم بم پر
d) کسی پر نہیں
ایٹم بم کن شہروں پر گرایا جاتا ہے ؟
a) ٹوکیو
b) ہیرو شیما ، ناگا ساکی
c) ہوائی
d)کسی پر نہی
Option a is correct
by at 2023-07-18 19:35:22