وہ صفت جو کسی اسم کی مقدار کو ظاہر کرے کہلاتی ہے ؟
a) صفت متعدی
b) صفت ضمیری
c) صفت مقداری
ایسے الفاظ جو صفت اور ضمیر دونوں معنوں میں استعمال ہوں کہلاتے ہیں ؟
a) صفت متعدی
b) صفت مقداری
c) صفت ضمیری
میں نے کچھ دودھ پیا ، میں صفت مقداری ہے ؟
a) میں
b) کچھ
c) نے
d) دودھ
یہ شخص میر ا دوست ہے ، وہ کتاب میری ہے ، ان جملوں میں صفت ضمیری کے الفاظ ہیں ؟
a) یہ ، وہ
b) کتاب ، دوست
c) شخص، میر
d) ہے ، وہ
‘‘وطن کی مٹی گواہ رہنا ، گواہ رہنا’’ یہ کس شاعر نے لکھاہے ؟
a) انور مسعود
b) فیض احمد فیض
c) مسرور انور
وطن کی مٹی گواہ رہنا ، گواہ رہنا ، صنفی اعتبار سے ہے ؟
a) نظم
b) مرثیہ
c) غزل
d) ملی نغمہ