کوئٹہ کے شمال میں کون سا سیاحتی مقام قابل دید ہے ؟
a) سیبوں کے باغات
b) چلغوزے کا جنگل
c) ہوٹل اوڑک
d) ہُنہ جھیل اور اوڑک
پنجاب میں سب سے اہم تفریحی و سیاحتی مقام ہے ؟
a) مری
b) چھانگا مانگا
c) سیالکوٹ
d) لاہور
ٹیکسلا میں کون سا سیاح ساتویں صدی عیسوی میں آیا تھا ؟
a) ابن بطوطہ
b) ہیون سانگ
c) کولمبس
d) البیرونی
ٹیکسلا میں تہذیب کے کتنے صدی پرانے کھنڈرات ملے ہیں ؟
a) تیسری صدی قبل مسیح
b) چوتھی صدی قبل مسیح
c) پانچویں صدی قبل مسیح
d) ساتویں صدی قبل مسیح
ٹیکسلا کس تہذیب کا حامل شہر دریافت ہوا ؟
a) ہندو
b) بدھ مت
c) آریہ
d) گندھارا
قلعہ روہتاس کس بادشاہ کی یادگار ہے ؟
a) شیر شاہ سوری
b)محمود غزنوی
c) محمد غوری
d) سکندر اعظم