لڑکیوں کے لیے سب سے بڑی عظمت کیا ہے؟
a) بیٹی ہونا
b) بیوی ہونا
c) بہو ہونا
d) ماں ہونا
دنیا میں نئے آنے والے منوں اور منیوں کو انسان بناتی ہیں ؟
a) مائیں
b) عورتیں
c) استانیاں
d) پڑوسنیں
سبق کا اختتام ہو رہا ہے ؟
a) جھگڑے پر
b) مزاحیہ انداز میں
c) سنجیدنگی پر
جس شخص نے کتنی بیٹیوں کی اچھی پرورش کی تو اس پرجنت واجب ہو جائے گی ؟
a) دو
b) ایک
c) تین
d) چار
بیٹیوں کی پرورش پر جنت واجب ہونے والی حدیث کس کتاب سے نقل کی گئی ہے ؟
a)صحیح مسلم
b) ترمذی شریف
c)صحیح بخاری
d) ابو دادو
ابو دادو میں اس حدیث کا نمبر ہے ؟
a) ۱۵۶۸
b) ۱۵۰۰
c) ۱۶۰۰
d) ۱۹۶۷