پاکستان میں کون سی ایسی تہذیب گزری ہے جس نے دیگر تہذیبوں کو بھی متاثر کیا ہے ؟
a) گندھارا
b) وادی سندھ
c) مہر گڑھ
d) بلوچی تہذیب
اسلامی معاشرے کی سب سے بڑی خوبی ہے ؟
a) اخلاقی
b) عبادات
c) حقوق کا خیال
پاکستان کی تہذیب و ثقافت کس کی مانند ہے ؟
a) پتھروں کی
b) پہاڑوں کی
c) گل دستے کی
اس تہذیب کو بنجر اور مردہ تصور کیا جاتا ہے جس کے پاس نہ ہوں ؟
a) اخلاقی اقدار
b) مال ودولت
c) لباس
d) خوراک
نبی کریم ﷺ کی آمد سے قبل عرب لوگ کس کی عبادت کرتے تھے ؟
a) آگ کی
b) پتھر کے بتوں کی
c) اللہ کی
d) سورج کی
ان کے ہاں خواتین کے حقوق تھے ؟
a) لامحدود
b) مناسب
c) محدود