نظم ’’ کلجگ ‘‘ کے مصنف ہیں ؟
a) ضمیر جعفری
b) محمد جعفری
c) نظیر اکبر آبادی
نظم ’’ کلجگ ‘‘ کے کتنے بند شامل ہیں ؟
a) تین
b) چار
c) پانچ
d) دو
ایسے حروف جو کسی اسم کی تعریف کے لیے بولے جاتے ہیں ؟
a) حروف فجائیہ
b)حروف ندائیہ
c)حروف عطف
شاباش ! تم کامیاب ہو گئے ، میں حروف فجائیہ ہیں ؟
a) تم
b) شاباش
c) کامیاب
d) ہو