یونان میں اس کھیل کے متعلق کتنا سال کا عرصہ بتا یا گیا ہے ؟
a) اڑھائی ہزار سال
b) ڈیڑھ ہزار سال
c) پانچ ہزار سال
d) دو ہزار سال
ہاکی کی تاریخ کا دل چسپ ترین دو ر کون سا ہے ؟
a) سولہویں اور سترہویں صدی
b) سترہویں اور اٹھاریں صدی
c) اٹھارہویں اور انیسویں صدی
d) انیسویں اور بیسویں صدی
دل چسپ دور میں کہاں پر ہاکی کا آغاز ہو تا ہے ؟
a) امریکہ
b) چین
c) برطانیہ
d) ہندوستان
اس دور میں ایک ٹیم میں کتنے کھلاڑی شامل ہوتے تھے ؟
a) پچاس
b) ہزار
c) پانچ سو
d) سو
پہلی ہاکی ایسوسی ایشن کب بنتی ہے ؟
a) ۱۸۷۵ء
b) ۱۷۷۵ء
c) ۱۸۵۷ء
d) ۱۷۰۰ء
یہ ایسوسی ایشن کس ملک میں بنی تھی ؟
a) چین
b) برطانیہ
c) ایران
d) ترکی