شہری دفاع کا زیادہ کام کس وقت ہوتا ہے ؟
a) امن میں
b) آفت میں
c) جنگ میں
شہری دفاع کی تنظیم کا سرمایہ کون لوگ ہوتے ہیں؟
a) افسر
b) فوجی
c) پولیس
d) رضا کار
صوبے میں شہری دفاع کو کون کنٹرول کرتا ہے ؟
a) سول ڈیفنس ڈائریکٹر
b) کور کمانڈر
c) آئی جی صوبائی پولیس
ضلعی کنٹرولر سول ڈیفنس کی ذمہ داری ہوتی ہے ؟
a) صوبہ میں
b) ضلع میں
c) تحصیل میں
d) قصبے میں