مولانا کو زیادہ کس وجہ سے شہرت حاصل ہوئی ؟
a) صحافت
b) شاعری
c) سیاست
d) تعلیم
مولانا ظفر علی خان کے اخبار کا نام تھا ؟
a) ہلال
b) زمیندار
c) محزن
d) پرچم
زمیندار اخبار کتنی تعداد میں چھپتا تھا ؟
a) چند سو کاپیاں
b) چند ایک کاپیاں
c) ۲۰ ۔۲۵ ہزار کاپیاں
زمینداد اخبار کس کا نمائندہ اخبار بن کر سامنے آیا ؟
a) ہندوؤں کا
b) حکومت کا
c) مسلمانوں کا
مولانا ظفر علی خان نے صحافت اور سیاست میں کتنی قید کاٹی ؟
a) ۱۲ سال
b) ۱۰ سال
c) ۲۰ سال
d) ۵۰ سال
مولانا ظفر علی خان کا اخبار کتنی دفعہ بند ہوا ؟
a) ۱۰ دفعہ
b) ۱۵ دفعہ
c) ۲۰ دفعہ
d)کبھی نہیں