اقبال نے کون سی نظم گراموفون کی جگہ لکھ کر لائی ؟
a) شکوہ
b) جواب شکوہ
c) جاوید کے نام
’’جاوید کے نام ‘‘ نظم میں کا پیغا م تھا ؟
a) شکوہ
b) یاد ماضی
c) مسلم قوم
d) خودی
آدمی کو کس چیز کا احساس ہو جائے تو وہ ترقی کی طرف بڑھ سکتا ہے ؟
a) اہم مقصد کا
b) خودی کا
c) بے خودی
d) اطاعت
آدمی کی قدر وقیمت متعین کرتا ہے ؟
a) مال
b) مقصد
c) عہد
d) خاندان
اقبال میں اپنی نظم میں کس کی حکایت بیان کی تھی ؟
a) ہاتھی اور چیونٹی
b) اونٹ اور گیڈر
c) کوے اور شاہین
کوے اور شاہین کی حکایت سے کیا نتیجہ اخذ کیا گیا ہے ؟
a) بہت اچھا
b) اچھا
c) درمیانہ
d) برا