پھر وادی ۔۔۔۔۔ کے ذرے کو چمکا دے ؟
a) فاراں
b) ایران
c) کشمیر
d) سندھ
بھٹکے ہوئے ۔۔۔۔ کو پھر سوئے حرم سے چل ؟
a) انسان
b) آہو
c) شاہین
d) بندہ
اس شہر کے خوگر کو پھر وسعت ۔۔۔۔۔۔۔ دے ؟
a) صحرا
b) دریا
c) سمندر
d) بیاباں
وہ داغ ِ محبت دے جو ۔۔۔۔۔ کو شرما دے ؟
a) روح
b) چاند
c) محبوب
d) عورت
بے لوث محبت ہو ، بے باک ۔۔۔۔ ہو ؟
a) عنایت
b) امامت
c) صداقت
d) شرافت
یوم یک جہتی کشمیر منایا جاتا ہے ؟
a) ۵ فروری
b) ۶ نومبر
c) ۱۹ جولائی
d) ۶ ستمبر