ایسا اسم کو مادہ کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے ؟
a) مونث
b) مذکر
c) تضاد
d) تکرار
درج ذیل الفاظ میں سے مذکر ہے ؟
a) رانی
b) راجہ
c) بہن
d) گائے
درج ذیل الفاظ میں سے مونث ہے ؟
a) راجہ
b) بھائی
c) بہن
d) بیل
’’سب سے لیکن جدا ، اے خدا ، اے خدا‘‘ اس مصرع کا دوسرا مصرع ہے ؟
a) ہر سحر پھوٹتی ہے نئے رنگ سے
b)سب کا تو رہ نما ، اے خد، اے خدا
c) تری حمد و ثنا، اے خدا، اے خدا
d) اے خدا ، اے خدا، اے خدا، اے خدا
مظفر وارثی کون سی صنف کے مشہور شاعر ہیں ؟
a) نعت
b) غزل
c) قصیدہ
d) رباعی
ان میں سے کون سا اسم ایسا ہے جس کا مذکر لفظ موجود نہیں ؟
a) مدارن
b) مچھلی
c) نوکرانی
d) لڑکی