تیرے ۔۔۔۔۔۔کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی؟
a) حسن خلق
b) خلق عظیم
c) خلق تر
d)حسن تر
یہ میری عقیدت۔۔۔۔۔۔ یہ میری ارادت بے ثمر؟
a) بے ثمر
b) بے بصر
c) بے رمق
d)بے بطر
جو تبسم رخ زیست تھا اسے تیرے ۔۔۔۔۔ نے رلا دیا؟
a) خوشی
b) دکھ
c) غم
d)تصور
’ ظہور قدسی ‘‘ مجموعہ کلام ہے ؟
a) امیر مینائی
b) احمد رضا
c) مظفر وارثی
d) ماہر القادری
عربی کے ایسے الفاظ جن کی ایک دفعہ جمع بنانے کے بعد دوبارہ جمع بنا لی جائے تو کہلاتی ہے ؟
a) جمع الجمع
b) مرکب جمع
c) جمع دوم
d) جمع ثانی
’’ لقب ‘‘کی جمع ہے ؟
a) القابات
b) القاب
c) لقوب
d)لاواقب