نبی کریم ﷺ نے مسلمانوں کے لیے اس موقعہ پر کون سی اہم چیز چھوڑی ؟
a) تورات
b) قرآن مجید
c) انجیل
d) زبور
اللہ کے نزدیک بڑھائی کا معیار کیا ہے ؟
a) دولت
b) شہرت
c) تقویٰ
d) حسب نسب
حج کے ان ایام میں نازل ہونے والی آیات کس سورہ میں موجود ہیں ؟
a) سورہ کافرون
b) سورہ البقرۃ
c) سورہ حج
d) سورہ المائدہ
مناسک حج کی مکمل کرنے کے بعد آپﷺ کہاں تشریف لے گے ؟
a) مدینہ منورہ
b) شام
c) مکہ میں ہی رہے
حج کے کتنے وقت بعدآپ ﷺ اپنے رب کی طرف لوٹ گے؟
a) ایک سال
b) تین ماہ
c) چھے ماہ
d) دو ماہ
باہر سخت گرمی ہے جب کہ ۔۔۔۔ کم گرمی ہے ؟
a) میں
b) نزدیک
c) سردی
d) درخت کے نیچے