اس سبق سے کیا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے ؟
a) نیکی کر دریا میں ڈال
b) جیسا کرو کے ویسا بھرو گے
c) نیک آدمی ہمیشہ خو ش رہتا ہے
d) کچھ بھی نہیں
ایسے الفاظ جن کی ظاہری شکل ملتی ہو لیکن املا، اعراب اور معانی میں فرق ہو کہلاتے ہیں ؟
a) مترادف
b) متشابہ
c) ہم آواز
d) ذو معنی
ایسے الفاظ جو باہم ہم آواز ہوں متشابہ الفاظ کہلاتے ہیں ؟
a) بہ لحاظ معنی
b) بہ لحاظ املا
c) بہ لحاظ آواز
’’ حامی ‘‘ کا ہم آواز لفظ ہے ؟
a) ھامی
b) حایم
c) اہام
d) ہامی
’’ سدا ‘‘ کا ہم آواز لفظ ہے ؟
a) صدا
b) ثدا
c) صیدا
d) سدہ
نکتہ کا ہم آواز ہے ؟
a) نطقہ
b) نقطہ
c) نکتا
d) نطفہ