کہانی کے کتنے بنیادی حصے ہوتے ہیں؟
a) تین
b) چار
c) پانچ
d) چھے
کہانی کے حصے ہوتے ہیں ؟
a) پلاٹ ، کردار ، موضوع
b) ابتدا، درمیان ، اختتام
c) مکالمہ ، کردار ، موضوع
d) ان میں سے کوئی نہیں
کہانی میں ایک اہم حصہ ہوتا ہے ؟
a) پلاٹ
b) کردار
c) سبق
d)مکالمہ
ایسے حروف جو تعجب ، حیرانی کے موقع پر بولے جائیں ؟
a) حروف عطف
b) حروف حیران
c) حروف استجاب
ایسے حروف جو کسی کئ تعریف کرتے وقت بولے جائیں ؟
a) حروف تحسین
b) حروف خوشامد
c) حروف جار
درج ذیل میں حرف استجاب ہے ؟
a) شاباش
b) افسوس
c) واہ
d) ماشأللہ