کسی تاریخی ، مذہبی، سیاسی ، واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے کہلاتی ہے ؟
a) تلمیح
b)تلمیع
c) واقعہ
d) تاریخ نگاری
؎ کیافرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب آؤ نا ہم بھی سیر کریں کوہ طور میں تلمیح ہے ؟
a) سا جواب
b) سیر
c) کوہ طور
d) کوئی نہیں
؎ ابن مریم ہوا کرے کوئی مرے دکھ کی دوا کرے کوئی ،
اس شعر میں صنعت استعمال ہوئی ہے ؟
a) تضاد
b) تکرار
c) تجنیس
d)تلمیح