فلیمنگ پنسلین کو پھپھوندی سے الگ کیوں نہیں کر پا رہا تھا ؟
a) وہ کیمیا دان نہیں تھا
b) اس کی سمجھ میں نہیں آیا
c) وہ ایک عام ڈاکٹر تھا
d) اس نے کچھ نہیں کیا
ریسرچ کلب میں اعلان پر باقی ریسرچرز نے کیا کیا ؟
a) اسے شاباش دی
b) کوئی اہمیت نہ دی
c) ہمت اور حوصلہ دیا
d) تنقید کی
جب دیگر سائنس دانوں نے اسے کوئی اہمیت نہ دی تو اس نے کیا کیا ؟
a) ملازمت چھوڑ دی
b) دوسرے ملک چلا گیا
c) ہمت نہ ہاری
d) خود کشی کر لی
ریسرچ کلب میں اعلان کرنے کے کتنے عرصے بعد پنسلین کو مکمل تیار کیا گیا ؟
a) تین ماہ میں
b) ایک سال میں
c) چھے سال میں
فلیمنگ نے پنسلین کو الگ کرنے کا کام کن سائنس دانوں سے کروایا ؟
a) رڈلے اور کریڈک
b) لوکوکس اور پنیلن
c) لاما پریڈک اور کرڈاک
d) کسی کے ساتھ نہیں
پنسلین کو الگ کرنے کے لیےانھوں نے کس ادارے میں کام شروع کیا ؟
a) سنیٹ میری چرچ
b) سینٹ میری ہسپتال
c) ریسرچ کلب
d) فلیمنگ کی تجربہ گاہ