امام غزالی ایران کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
a) مشہد
b) طوس
c) تہران
d) فارس
امام غزالی نے کب وفات پائی ؟
a) ۱۰۹۵ء
b)۱۱۰۰ء
c) ۱۱۱۱ء
d)۱۱۳۰ء
امام غزالی کی تصانیف کی تعداد ہے ؟
a) ۱۰۰
b)۲۰۰
c) ۳۰۰
d)۴۰۰
امام غزالی کا شمار ہوتا ہے ؟
a) فلسفیوں میں
b) محدثین میں
c) مفکرین میں
d) شعرا میں
بغداد کس دریا کے کنارے آباد ہے ؟
a) دریائے نیل
b) دریائے دجلہ
c) دریائے سندھ
بغداد شہر کی وجہ شہرت ایک داستان ہے ؟
a) داستان امیرحمزہ
b) داستان شیریں فرہاد
c) داستان الف لیلہ
d) داستان چہار درویش