کرنل شیر خان کے دادا نے کس جنگ میں شمولیت اختیار کی تھی ؟
a) ۱۹۶۵ء
b) ۱۹۷۱ء
c) ۱۹۴۸ء
d) ۱۹۴۲ء
کرنل شیر خان نے کب فوج میں ملازمت اختیار کی ؟
a) ۱۹۷۹ء
b) ۱۹۸۰ء
c) ۱۹۸۵ء
d) ۱۹۸۷ء
کرنل شیر خان کون سی فوج میں بھرتی ہوئے ؟
a) فضائیہ
b) بحریہ
c) بری
d) آرٹلری
اسکول آف ایر ناٹیکل میں کون سی ٹرافی اپنے نام کی ؟
a) ایرو ٹرافی
b)چیف آف اسٹاف
c) بہترین ٹرافی
اس کے علاوہ انھیں دوسرے کورس میں اعلیٰ کارکردگی پر کس خطاب سے نوازا گیا ؟
a) شاہین
b) عقاب
c) شاہین بچے
d) عقابی روح
بھارتی فوجوں کی جانب سے کب لائن آف کنٹرول پر گولا باری شروع ہو ئی ؟
a) ۱۹۹۰
b) ۱۹۹۱
c) ۱۹۹۶
d) ۱۹۹۹ء