یہ چمن تمھارا ہے ، تم ہو نغمہ خواں اس کے ‘‘ یہ مصرع ہے ؟
a) دربارہ
b) مطلع
c) مقظع
d) ٹیپ
ایسی نظم جس میں وطن کی مٹی سے محبت کا اظہار کیا گیا ہو ؟
a) ملی نغمہ
b) گیت
c) پابند نظم
d) غزل
یہ وطن تمھارا ہے کی سب سے بڑی خصوصیت ہے ؟
a) اختصار
b) موسیقیت
c) آفاقیت
d) موضوع
ایسے الفاظ جوایک دوسرے کے لیے لازم ہوں اور ان کے زبان پر آتے ہی ان سے متعلقہ دیگر الفاظ بھی آ جائیں ؟
a) مترادف
b) متضاد
c) متلازم
d) لازم
آسمان کا متلازم لفظ ہے ؟
a) پانی
b) روٹی
c) مٹی
d) سورج
اسکول کے متلازم لفظ ہے ؟
a) کتابیں
b) کھانا
c) بارش
d) کوئی نہیں