اُول جلول نے ٹوکری کو جلدی سے بستر کے پاس پڑی ہوئی ۔۔۔۔ پر رکھا؟
a) تپائی
b) میز
c) کرسی
d) چارپائی
ایسے حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں کہلاتے ہیں ؟
a) حرف عطف
b) حرف علت
c) حرف مسبب
آج حامد سکول نہیں آیا کیوں کہ اسے بخار تھا، میں حرف علت ہے ؟
a) سکول
b) بخار
c) کیوں کہ
d) آج
تم نے یہاں آنے کا کہا تھا سو ہم آگئے ، میں حرف علت ہے ؟
a) یہاں
b) تم
c) آنا
d) سو
میں گھر سے باہر تھا اس لیے بچوں نے کام نہیں کیا، میں حرف علت ہے ؟
a) اس لیے
b) گھرسے باہر
c) بچوں نے
d) کام نہیں کیا
ایسے حروف جو کلام میں زور پیدا کریں کہلاتے ہیں ؟
a) حروف علت
b) حروف تاکید
c) حروف جار