گرل گائیڈز کی کتنے مراحل ہوتے ہیں ؟
a) ایک
b) دو
c) تین
d) چار
گیارہ سال کی عمر تک کی لڑکیاں کہلاتی ہیں ؟
a) سئینر گرل گائیڈ
b)گرل گائیڈ
c) سپر گرل گائیڈ
d) جونیئر گرل گائیڈ
گرل گائیڈ کتنی عمر کی لڑکیا ں کہلاتی ہیں ؟
a) گیارہ سے سولہ سال
b) گیارہ سے پندرہ سال
c) دس سے سولہ سال
d) سترہ سے اکیس سال
سترہ سے اکیس سال کی لڑکیا ں جو گرل گائیڈز میں شامل ہوں کہلاتی ہیں ؟
a) جونیئر گائیڈ
b) سنیئر گائیڈ
c) سپر سنئیر
d) کچھ بھی نہیں
جو لڑکیا ں پانی پر مبنی سرگرمیاں کرتی ہیں انھیں کس پروگرام میں شامل کیا جاتا ہے ؟
a) میری سپورٹس گرلز
b) واٹر اسکاوٹس
c) میری نر اسکاوٹس
d) واٹڑ یسکیور فورس
ہوائی جہاز اڑانے والی ونگ اسکاؤٹ پروگرام کب شروع کیا گیا تھا؟
a) ۱۹۴۵ء
b) ۱۹۴۰ء
c) ۱۹۴۲ء
d) ۱۹۴۱ء