الخوارزمی کے اجداد کا مذہب تھا ؟
a) مجوسی
b) عیسائی
c) یہودی
d) مسلمان
اسلام ان کے اجداد میں سے کس نے قبول کیا ؟
a) ان کے دادا
b) ان کےوالد
c) ان کے پردادا
بغداد میں بیت الحکمت کس نے قائم کیا تھا ؟
a) ہارون الرشید
b) ابو عباس
c) مامون الرشید
الخوارزمی کا ریاضی میں بڑا کارنامہ شمار کیا جاتا ہے ؟
a) اعدادا
b) لجبرا
c) مساوات
d) صفر
الخوارزمی نے کس زبان سے صفر کو اخذ کیا ؟
a) ہندی
b) سریانی
c) فارسی
d) عربی
الخوارزمی نے ہندسوں کے استعمال کے بعد اصول وضع کیے ؟
a) مساوات کے
b) جمع و تفریق کے
c) الجبرا کے