ایٹم بم کس نے گرائے تھے ؟
a) روس
b) برطانیہ
c) فرانس
d) امریکہ
ایٹم بم گرنے والے شہر ہو گے تھے ؟
a) مکمل تباہ
b) جزوی تباہ
c) کچھ حصہ متاثر ہوا
جاپان نے دوبارہ کیسے ترقی کی ؟
a) تعصب سے
b) قومی اتحاد سے
c) امداد سے
d) جنگ سے
ایک بزرگ کس کو فہمائش کر رہے تھے ؟
a) بیٹے کو
b) بیٹی کو
c) نوکر کو
d) بیوی کو
بزرگ نوکر کو کس کے نوکر کی مثالیں دے رہے تھے ؟
a) آغا صاحب کے
b) راجہ صاحب کے
c) میر صاحب کے
یہ اقتباس کس تحریر سے لیا گیا ہے ؟
a) اشتہارات ، ضرورت نہیں ہے کے
b) مضمون سے
c) کہانی سے
d) ناول سے