وطن کی مٹی گواہ رہنا ، میں شاعر کس کو گواہ بنا رہا ہے ؟
a) مٹی کو
b) وطن کو
c) فوجیوں کو
d) کسی کو نہیں
سننے اور بولنے کی مہارت میں کس کے مضمون سے اقتباس شامل کیا گیا ہے ؟
a) مشتاق احمد یوسفی
b) شفیق الرحمان
c) ابن انشا
d) منٹو
اس مضمون کا عنوان کیا تھا جس سے یہ اقتباس لیا گیا ہے ؟
a) ہماری زبان
b) اردو زبان
c) ہماری فلمیں
ہماری فلمیں ، سے شامل اقتباس میں کس صنف سے تعلق رکھتا ہے ؟
a) سنجیدہ
b) ناول
c) افسانہ
d) مزاح
ہماری فلمیں سے لیے گے اقتباس میں کس طرح کے لوگوں کو موضوع بنایا گیا ہے ؟
a) موٹے
b) دبلے
c) درمیانے
موٹے تازے لوگ نہیں کر سکتے ؟
a) چہل قدمی
b) محبت
c) بات
d) کچھ نہیں