یہ قلعہ شامل کس کے ورثے میں شامل ہے ؟
a) افغانستان
b) عالمی ٹقافتی
c) پاکستان
d) بھارت
سندھ کا مشہور تاریخی مقام کون سا ہے ؟
a) سکھر
b) حیدر آباد
c) موئن جودڑو
d) کراچی
موئن جودڑو کا مطلب ہے ؟
a) زندہ کا گروہ
b) عورتوں کا گھر
c) کھنڈر
d) مُردوں کا ٹیلا
موئن جودڑو کا مطلب ہے ؟
a) زندہ کا گروہ
b) عورتوں کا گھر
c) کھنڈر
d) مُردوں کا ٹیلا
پاکستان کا مشہور سیاحتی مقام چترال کس چوٹی کے دامن میں واقع ہے ؟
a) ترچ میر
b) کے ٹو
c) سیاچن
d) نانگا پربت
پاکستان کا مشہور سیاحتی مقام چترال کس چوٹی کے دامن میں واقع ہے ؟
a) ترچ میر
b) کے ٹو
c) سیاچن
d) نانگا پربت