عربوں کی تہذیب و ثقافت کو کس نے بدل کر رکھا دیا ؟
a) ہندوؤں نے
b) عیسائیوں نے
c) اسلام نے
پاکستان میں تہذیب و ثقافت اور اخلاقی اقدار کہاں زیادہ دیکھنے کو ملتی ہیں ؟
a) دیہاتوں میں
b)قصبوں میں
c) شہروں میں
پاکستان کے ہر صوبے کی تہذیب و ثقافت ہے ؟
a) ایک جیسی
b) الگ
c) نمایاں
d)برابر
ماضی کیے گے کسی کام کو کہتے ہیں ؟
a) ماضی
b)فعل مضارع
c) فعل ماضی
d)فعل حال
فعل ماضی سے متعلقہ عبارت کس کی لکھی ہوئی ہے ؟
a) پطرس بخاری
b) مشتاق یوسفی
c) ابن انشا
یہ عبارت ابن انشا کی کس کتاب سے لی گئی ہے ؟
a) اردو کی آخری کتاب
b) خمار گندم
c) اردو کی پہلی کتاب
d) خاکم بدہن