برصغیر میں یہ کھیل کب مقبول ہوتا ہے ؟
a) سترہویں صدی میں
b) اٹھارہویں صدی میں
c) بیسویں صدی میں
d) انیسویں صدی میں
ہاکی کو کب اولمپک کھیلوں کا حصہ بنایا گیا تھا ؟
a) ۱۹۰۰ء
b) ۱۹۰۳ء
c) ۱۹۰۵ء
d) ۱۹۰۸ء
پہلا گولڈ میڈل کس نے جیتا ؟
a) برطانیہ
b) ایران
c) چین
d) روس
برطانیہ نے دوسرا گولڈ میڈل کب جیتا ؟
a) ۱۹۱۰ء
b) ۱۹۲۰ء
c) ۱۹۱۵ء
d) ۱۹۱۲ء
۱۹۲۰ ء کے فائنل میں برطانیہ کا مقابلہ کس ٹیم سے تھا ؟
a) چین
b) ایران
c) ہندوستان
d) روس
پاکستان ہاکی فیڈریشن کب بنی ؟
a) ۱۹۴۷ء
b) ۱۹۵۰ء
c) ۱۹۵۱ء
d) ۱۹۴۸ء