زمیندار اخبار نے کتنا جرمانہ ادا کیا ؟
a) پچیس ہزار
b) پچاس ہزار
c) ڈیڑھ لاکھ
d) دو لاکھ
مولانا کی کتنی نظموں پر پابندی لگی ؟
a) پچاس
(b سو
c) ڈیڑھ سو
d) دو سو
نظم نگاری میں ان کا نام کو کس صنف کے حوالے سے نمایاں مقام حاصل ہے ؟
a) نعت گوئی
b) آزاد نظم
c) صوفیانہ نظم
اردو کے کون سے ادیب ان کے اخبار اور ان کے تربیت یافتہ ہیں ؟
a) سعادت حسن
b) چراغ حسن حسرت
c) قدرت اللہ شہاب
d) مجید نظامی
مولانا ظفر علی خان نے کب وفات پائی ؟
a) ۱۹۵۰ء
b) ۱۹۵۵ء
c) ۱۹۵۶ء
d) ۱۹۵۸ء
قیام پاکستان کے بعد مولانا ظفر علی خان چلے گے ؟
a) شہرت میں
b) حکومت میں
c) گھر میں
d) گمنامی میں