زمانہ کس راستے پر چل نکلا ہے ؟
a) بے حیائی
b) سائنس
c) صنعت
d) جمہوریت
آنکھ کس سے خالی ہو چکی ہے ؟
a) بینائی
b) شرم و حیا
c) اپنائیت
d) آنسوؤں
اقبال کے نزدیک مومن کے ایمان کا لازمی جزو ہونا چاہیے ؟
a) نماز
b) روزہ
c) حیا
d) اخلاق
اقبال نے اس نظم میں نصحیتوں کے ساتھ ساتھ کی ہیں ؟
a) شکایتیں
b) نافرمانیاں
c) حکام
d) دعائیں
اقبال جاوید سے مخاطب ہو کر اصل میں کس سے مخاطب ہیں ؟
a) ملت اسلامیہ
b) ہندوستانی نوجوان
c) ترکیہ کا نوجوان
وہ کن دو پرندوں کی مثال دے کر صحبت ناجنس سے بچنے کی تلقین کرتے ہیں ؟
a) کوے اور ہدہد
b) کوے اور شاہین
c) کوے اور کبوتر