کلی جائزے میں موجود اقتباس کہاں سے لیا گیا ہے ؟
a) ناول
b) ڈارمہ
c) افسانہ
d) داستان
یہ اقتباس کس ڈارما سے لیا گیا ہے ؟
a) انار کلی
b) رستم و سہراب
c) شکنتلا
d) دستک
انارکلی کس کا ڈارما ہے ؟
a) آغا حشر کاشمیری
b) امتیاز علی تاج
c) اشفاق احمد
d)میرزا ادیب
انار کلی کو کون سا منظر بیان کیا گیا ہے ؟
a) سوم
b) دوم
c) چہارم
d) اول
منظر سوم میں کتنے کرداروں کے مکالمے پیش ہوئے ہیں ؟
a) تین
b) چار
c) دو
d) ایک
مرزا غالب کے کون سے شاگرد ان کے مکان آتے ہیں ؟
a) مہدی مجروح
b) یوسف گوپال تفتہ
c) الطاف حسین حالی