دور سے آسمان نیلا نظر آتا ہے جب کہ ۔۔۔۔۔ سبز رنگ کی دکھائی دیتی ہے ؟
a) درخت
b) گنبد
c) عرض
d) زمین
جہاں انصاف کا چلن ہو وہاں ۔۔۔۔۔ کی گنجائش نہیں رہتی؟
a) ظلم
b) اختلاف
c) اعتراض
d) کوئی نہیں