فلیمنگ پنسلین پر کام کرنے سے پہلے کس پر کام کر رہا تھا ؟
a) جگر کی بیماری پر
b) ٹی بی پر
c) لا ئسو زائم پر
پنسلین کی ایجاد سے کس انڈسٹری میں ترقی ہوئی ؟
a) سٹیل کی
b) کپڑے کی
c) اینٹی بائیوٹک
فلیمنگ کی ایجاد پر اس کو کس اعزاز سے نوازا گیا ؟
a) نوبل انعام
b) ستارہ امتیاز
c) انیٹی بائیوٹک کا عالمی انعام
فلیمنگ کو نوبل انعام کب ملا؟
a) ۱۹۵۰ء
b) ۱۹۴۵ء
c) ۱۹۴۰ء
d) ۱۹۳۷ء
ڈاکٹر فلورے اور ڈاکٹر جین کو نوبل انعام کس وجہ سے ملا؟
a) پنسلین کی دریافت پر
b) پنسلین کو اہمیت دینے پر
c) پنسلین کی صفائی میں مدد کرنے پر
d) نہیں ملا
درست تلفظ کے ساتھ پڑھنے کے لیے دی گئی عبارت کس مصنف کی ہے ؟
a) شبلی نعمانی
b) مولانا حالی
c) مشتاق احمد یوسفی