بغداد شہر کن خلفیہ کے دور میں اہم مرکز رہا ؟
a) اموی خلفا
b) عثمانی خلفا
c) خلفا بنو عباس
خلفا بنو عباس نے یہاں قائم کیاتھا ؟
a) دارالترجمہ
b) دارا لعلوم
c) یونی ورسٹی
d)مدرسہ
بغداد شہر کی بنیاد کس خلفیہ نے رکھی تھی ؟
a) خلفیہ ہارون الرشید
b) ابو جعفر بن المنصور
c) مامون الرشید
ابو جعفر بن المنصور نے کب بغداد کی بنیاد رکھی ؟
a) ۷۶۴ء
b) ۷۶۵ء
c) ۷۶۲ء
d) ۸۰۰ء
مسلمانوں نے کاغذ بنانے کا طریقہ کس سے سیکھا؟
a) یورپیوں سے
b) ہندوستانیوں سے
c) چینیوں سے
۷۷۵ء سے ۹۳۲ء تک بغداد دنیا کا بڑا شہر بلحاظ تھا ؟
a) آبادی
b) صنعت
c) علم
d) حرفت