یونیسکو نے پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی کو کب ایوارڈ سے نوازا تھا ؟
a) ۱۹۸۹ء
b) ۱۹۶۷ء
c) ۱۹۶۵ء
d) ۱۹۷۱ء
۱۹۸۹ء میں یونیسکو نے پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن کو کس ایوارڈ سے نوازا تھا؟
a) ٹوما
b) نوما
c) ٹونا
d) نوا
عالمی گرل اسکاؤٹس ایسوسی کی طرف سے پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی کو ملا ہے ؟
a) نوما ایوارڈ
b) نوبل انعام
c) اولیوا ایوارڈ
d) عالمی گرل گائیڈ ایوارڈ
پاکستان میں اس وقت کتنی لڑکیاں گرل گائیڈز کی مختلف تربیت حاصل کر رہی ہیں ؟
a) ایک کروڑ
b)پانچ لاکھ
c) پچاس لاکھ
d) ایک لاکھ
لڑکیوں کے تنظیم کے علاوہ لڑکوں کی تنظیم کو کیا نام دیا گیا ہے ؟
a) بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن
b) پاکستان اسکاؤٹس
c) آرمی اسکاؤٹس
d) پاکستان بوائے اسکاؤٹس
اس وقت پاکستان میں کتنے لوگ بوائے اسکاؤٹس کے ساتھ کام کر رہے ہیں ؟
a) ایک لاکھ
b) پانچ لاکھ
c) تین لاکھ
d) دولاکھ