ان کی علم الحساب کی تصنیف کا نام ہے ؟
a) علم الحساب
b) علم الجبرا
c) الکتاب الجمع و التفریق بحساب ہند
d) الکتاب علم الجبرا و تفریق
الخوارزمی کے جغرافیہ پر مشتمل کتاب کا نام ہے ؟
a) علم الجغرافیہ
b) جغرافیائی علم
c) صورۃ الارض
زمین کا محیط معلوم کرنے والی ٹیم میں موجود تھا ؟
a) الخوارزمی
b) البیرونی
c) ابو موسیٰ اشعری
فلکیات اور ستاروں کے علوم پر مشتمل کتاب کا نام ہے ؟
a) زیج ہند
b) زیج السند ہند
c) علم فلکیا
d) علم نجوم
ان کی اسلامی تاریخ کی کتاب ہے ؟
a) کتاب اسلام
b) تاریخ اسلام
c) کتاب التاریخ
استخراج تاریخ الیہود ، کتاب کس کے متعلق ہے ؟
a) یہودی تقویم
b) یہودی تاریخ
c) تاریخ مصر