پڑھنے کی مہارت میں شامل نصاب اقتباس لیا گیا ہے ؟
a) مضمون سے
b) افسانے سے
c) ناول سے
d) داستان سے
پڑھنے کی مہارت میں شامل اقتباس کس ناول سے لیا گیا ہے ؟
a) آگ کا دریا
b) جنت کی تلاش
c) پیر کامل
d)عشق کا عین
عشق کا عین ، کے مصنف ہیں ؟
a) علیم الحق حقی
b) قراۃ العین حیدر
c) پریم چند
d)حمیرا احمد
عشق کا عین ، کے اقتباس میں مصنف کس کو یاد کرنے کی تلقین کر رہا ہے ؟
a) محبوب کو
b) اللہ کو
c) بنی کریم ﷺکو
اللہ تعالی کے احسانات کو یاد کرنے سے کیا ہو گا ؟
a) اللہ راضی ہو گا
b) وہ تجھے انعام کرے گا
c) دل میں اللہ کی محبت پیدا ہوگی
d)اللہ تجھے سزا دے گا
سوال نمبر ۴ میں اقبال کی کس نظم کے اشعار کو پڑھنے اور مرکزی خیال تحریر کرنے کے متعلق کہا گیا ہے ؟
a)شمع و شاعر
b) شکوہ
c) پیام صبح
d)جواب شکوہ